{پہنے ہوئے کپڑے کے ذریعے تشخیص کرنا}
٭…مریض کا ایک رات کا پہنا ہوا اوپر ی حصہ(بنیان، قمیض یا شمیز ) کا کپڑا لیں اور اس پر بالشت سے نشان لگائیں۔پھراس پر سات بار چہل کاف پڑھ کر دم کریں اور پھر ناپیں۔ اگر کپڑا بڑھ جائے تو اثر جنات کا ہے۔ کم ہو جائے تو جادو کا ہے۔ کچھ تبدیلی نہ ہو تو مرض جسمانی ہے۔ جو نتیجہ نکلے اس کو نوٹ کر لیں۔ پھر دو بارہ کپڑے پر دم کریں۔ مذکورہ اصول پر دوبارہ نتیجہ دیکھ لیں۔ اسی کے مطابق علاج کریں۔
{ کھلا کر تشخیص کرنا}
٭…مرض کے متعلق معلوم کرنا مقصود ہو کہ روحانی ہے یا جسمانی تو برگ نیم چار عدد لے کر ہر ایک پتے پریہ آیت۳-۳بار پڑھ کر دم اور مریض کو کھلا دیں۔ آیت یہ ہے: لا یجلیھا لوقتھا الا ھو۔
اگر ذائقہ کڑوا ہے تو مرض بدنی ہے۔
اگر ذائقہ نمکین ہے تو علامت سحر یا جادو ہے۔
اگر ذائقہ میٹھا ہے تو اثر آسیب ہے۔
٭… الم ۔ المص ۔ المر
تین بار چینی پر دم کرکے مریض کو کھلائیں۔
٭…اگر کڑوا ہو تو سحر ہے۔
٭…اگرزیادہ میٹھا ہو جائے تو سایہ ہے۔

{نقش کے ذریعے تشخیص کرنا}
آسیب و سحر و مرض کو معلوم کرنے کے لئے باوضو یہ نقش لکھے۔ اور یہ اسماء سات مرتبہ پڑھ کر تعویز پر دم کرکے مریض کے ہاتھ پر رکھ دے۔ اور یہی اسماء سات مرتبہ مریض پر پھونک دے۔ اگر سحر (جادو) ہو گا تو سر اور کان
(گوش) بھاری ہوں گے۔ اگر آسیب ہے تو مریض کا ہاتھ کانپے گا۔ اگر بدنی مرض ہے تو کچھ اثر نہ ہوگا اور مریض حسب حال رہے گا۔ نقش یہ ہے:
(گوش) بھاری ہوں گے۔ اگر آسیب ہے تو مریض کا ہاتھ کانپے گا۔ اگر بدنی مرض ہے تو کچھ اثر نہ ہوگا اور مریض حسب حال رہے گا۔ نقش یہ ہے:
اسماء یہ ہیں:
مَلْخَشْفًا مَلْخَشْفًا مَلْخَشْفًا مَلْحِتْھَا لَنَا تِنَا اَنَمْ عَلَقْ بِحَقِّ سُلَیْمَانَ بْنِ دَاؤد عَلَیْہِ السَّلَام حاضر آ بند بند شوند
مَلْخَشْفًا مَلْخَشْفًا مَلْخَشْفًا مَلْحِتْھَا لَنَا تِنَا اَنَمْ عَلَقْ بِحَقِّ سُلَیْمَانَ بْنِ دَاؤد عَلَیْہِ السَّلَام حاضر آ بند بند شوند
{ دھاگہ ناپ کر تشخیص کرنا}
٭…مریض کے پاؤں کے ناخن سے سر کے بالوں تک ایک ڈورا (دھاگہ) ناپیں۔پھردھاگے پر سات مرتبہ سورۃ المزمل(پ۲۹)، اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کریںاوردوبارہ اس ڈورے کو ناپیں۔
7اگر کم ہو جائے تو سحر کا اثرہے۔
7اگربڑھ جائے تو جنات کا اثر ہے۔
7اگر دھاگہ قد کے برابر رہے تو مرض جسمانی ہے۔
٭… مریض کے پاؤں کے ناخن سے سر کے بالوں تک ایک نیلا ڈورا(دھاگہ)ناپ کر سات مرتبہ مندرجہ ذیل عزیمت پڑھ کرپھونکیں۔
7سحر و آسیب ہونے کی صورت میں دھاگہ بڑھ جائے گا۔
7 جسمانی بیماری ہونے کی صورت میں دھاگہ چھوٹا ہو جائے گا۔
عزیمت یہ ہے: ــ’’ اَقْسَمْتُ عَلَیْکُمْ یَا شَنْثَارَنْ اَخْبِرْنِیْ بِالْاِسْرَارِ
الْجَلِّیْ وَالْحَقِّیْ بِحَقِّ رُوْیَائِ یُوْسَفْ عَلَیْہِ السَّلَام وَ بِحُرْمَتِ لَاْ یَعْلَمُ الْغَیْبَ اِلَّا ھُوَ‘‘

{وار کر جلا کر تشخیص کرنا}
٭…یہ عمل حضرت شیخ محمد محدث تھانوی نور اللہ مرقدہ کا ہے۔ حضرت رحمہ اللہ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نور اللہ مرقدہ کے ہم عصر تھے۔
ایک کورہ سکورہ لے کر اس پر اس نقش کو لکھے اور سات مرتبہ مریض پر سے اتارے۔ پھر آگ میں ڈالے اورآگ کو خوب روشن کرے۔
اگرحروف سفید ہوجائیں تو مریض پر سحر ہے۔
اگرسرخ پڑجائیں تو چڑیل کااثر ہے۔
اگرحروف غائب ہوجائیں تو آسیب پری ہے ۔
اگر حرف سیاہ رہیں تومرض بدنی ہے۔
نقش معظم یہ ہے:

۱۱ ۱۸۳ ۵ ع ۹ ح ۴ع ۱۱۱۲ ۴ ۳
٭…اس نقش کو لکھ کر مریض پر سے وار کر آگ میں ڈال دے۔نقش یہ ہے:
اگر حروف کا رنگ سفید ہوں تو سحر ہے۔
اگرحروف غائب ہوں توزبردست جن کا اثر ہے۔
اگر حروف سرخ ہوں تو آسیب ہے۔
اگر حروف سیاہ رہیں تو جسمانی بیماری ہے۔
اگرحروف غائب ہوں توزبردست جن کا اثر ہے۔
اگر حروف سرخ ہوں تو آسیب ہے۔
اگر حروف سیاہ رہیں تو جسمانی بیماری ہے۔
{بازو ناپ کرتشخیص کرنا}
مریض کے داہنے بازو پر مریض کی بائیں بالشت رکھوا کر نشان لگائیں۔ پھر سات مرتبہ چہل کاف پڑھ کر دم کریں۔اس طرح تین بار دم کریں۔
7اگرنشان بڑھ جائے تو جنات کا اثر ہے۔
7اگرکم ہو جائے تو جادو کا اثرہے۔
7 اگر برابر رہے تو مرض جسمانی ہے۔
عامل اپنی بالشت بھی مریض کے بازو پر رکھ کر تشخیص کر سکتا ہے۔
7اگرنشان بڑھ جائے تو جنات کا اثر ہے۔
7اگرکم ہو جائے تو جادو کا اثرہے۔
7 اگر برابر رہے تو مرض جسمانی ہے۔
عامل اپنی بالشت بھی مریض کے بازو پر رکھ کر تشخیص کر سکتا ہے۔
{ مریض پردم کرکے تشخیص کرنا}
مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اس پر مندرجہ ذیل قرآنی دم کریں:
درود شریف………ایک بار
سورۃ الفاتحہ………سات بار(بوصل میم بسم اللہ)
درود شریف………ایک بار
7اگرمریض کے بدن پر بوجھ محسوس ہو یا مریض جھوم اٹھے تو آسیب کا اثر ہے۔
7اگرمریض کا جسم ہلکا محسوس ہو تو اثر جادو کا ہے۔
7اگر ان دونوں علامتوں میں سے کوئی بھی ظاہر نہ ہو تو جسمانی مرض ہے۔

{دور کے مریض کی تشخیص کرنا}
اس سلسلے میں بہت سے عاملین سوال کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو کوشش یہی کی جاتی ہے کہ کپڑا منگوایا جائے۔ دور کے مریض کے داہنے ہاتھ میں ایک کپڑے کی پٹی بندھواتے ہیں۔ پھر مریض رات کو سو کر صبح وہ پٹی اتار کر بھیجتا ہے۔ اس طرح تھوڑے سے وزن میں بذریعہ ڈاک مکمل گھر کے کپڑے آ جاتے ہیں۔ پھر کپڑے کی تشخیص کے طریقے پر تشخیص کرتے ہیں۔ اگر کوئی کپڑا نہ بھجوا سکے تو حالات کے مطابق علاج دے دیتے ہیں۔
دو سے مریض کی تشخیص کرنے کے دو ہی طریقے معتبر ہیں۔ ایک طریقہ کشف کا ہے۔ اور دوسرا جنات کے ذریعے۔ چاہے جنات حاضرات کے ہوں، باطنی رابطے والے ہوں یا پھر ظاہری حاضری والے۔ عملیات میں یہ دو ہی طریقے ہیں۔
کشف والا معاملہ اب بہت مشکل ہے۔ البتہ جنات سے بات چیت کے لئے ہمارے ہاں عمل سکھایا جاتا ہے جس سے عامل اپنے جنات سے بات کر سکتا ہے اور دورکے مریض کی تشخیص بھی کر سکتا ہے۔اس کو سیکھنے کے لئے رابطہ فرمائیں۔

اگر جادو کا اثر خود پر معلوم کرنا ہو تو کیا کیا جائے
ReplyDeleteاگر جادو کا اثر خود پر معلوم کرنا ہو تو کیا کیا جائے؟
ReplyDeletejinnat se bat karny waly amal ki fees kia he jinab
ReplyDeleteHihihihih bachon ka khel nh he
Deleteجو امسان کےحسم چیز آجائے اوربات نہ کرے ی بات کر ہی نہ سکے اللہ کریم کے واسطے جس پاکذات نے آپ کو یہ علم دیا ہےبتائیں اسکو کبسے بلوائیں اور بھگائیں صرف خدا کے لئےراہنمائی
ReplyDeleteBohat taff he ye manzil ai he hum pr bhi
Deleteالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ جادو جنات کے علاج و معالجہ کے حوالے سے بہترین کراچی میں ادارہ ہے حنیف دارالشفاء
ReplyDeleteحنیف دارالشفاء جہاں ہم نے پرانے سے پرانے کیس دیکھے ہیں ج ہیں اللہ تعالی نے صرف چند گھنٹوں میں شفا یابی عطا فرمائی اور سب سے بڑھ کر وہاں خالصتان قرآن و حدیث کے ذریعہ جادو جنات سے متاثرہ لوگوں کا علاج و معالجہ کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
ReplyDeleteحاضرات کا کوئ با مؤکل عمل بتائے جناب
ReplyDeleteحنیف دارالشفا کا کوئی رابطہ نمبر۔۔۔۔؟
ReplyDeleteمیں ایک مسجد کا امام ہوں میرے پاس کافی مریض آتے ہیں لیکن میرے پاس مرض کی تشخیص کا اذن نہیں ہے لہذا میں صرف معوذتین فاتحہ آیت الکرسی دم کردیتا ہوں لہذا مرض کی تشخیص کا اذن اور مجرب عمل عنایت فرمائیں
ReplyDeleteمولانا محمد اسعد
چہل کاف میں نہیں سمجھا اس سے کیا مراد ہے اگر تھوڑا وضاحت ہوجائے تو آپ کی بہت مہربانی ہوگی
ReplyDelete
ReplyDeleteچہل کاف میں نہیں سمجھا اس سے کیا مراد ہے اگر تھوڑا وضاحت ہوجائے تو آپ کی بہت مہربانی ہوگی
Reply
ماشاء اللہ
ReplyDeleteرابطہ کیسے ہو سکتا ہے
ReplyDeleteکوئی فون نمبر مل سکتا ہے
السلام علیکم دور کے مریض کی تشخیص
ReplyDeleteچہل کہف بہت سے لوگوں سے سنا کچھ نہ کچھ تبدیلی ہوتی ہے کلمات و حروف میں آپ سے درخواست ہے کہ مستند اعراب والے چہل کہف کی تصویر بھیج دیں جزاک اللہ خیر
ReplyDeleteمیں اپ سے ایک اور تشخییص کے بارے میں پوچھنا چاھتا ھوں مٹکے پر بندے کو کھڑا کرنے سے کیسا تشخیص ھوتا ھے
ReplyDeleteہوگی اگر اپ نے بتایا تو اپکی بہت مہربانی
آخر میں اپنے جو طریقہ لکھا ہے کہ جنات سے پوچھ کر تشخیص کا عمل ۔۔یہ چاہیے مجھے
ReplyDelete