اپنے گھر کی جنات اور جادو سے حفاظت کے لئے اور گھر والے بھی جنات اور جادو کے شر سے محفوظ رہیں گے۔
عمل: اونٹ کی ایک عدد ہڈی لیںجو ایک جوڑسے دوسرے جوڑ تک ہو۔ہڈی اونٹ کے جسم کے کسی حصہ کی مرضی ہو۔سالم ہو، ٹوٹی ہوئی نہ ہو۔ اُسے صاف کر کے اس کے اوپر سورۃ کوثراکتالیس(41)بار اور سورۃ القارعہاکیس(21)بار پڑھ کر پھونک دیں۔ اب اس ہڈی پر آٹھ جنات کی ڈیوٹی لگ جاتی ہے۔ اب یہ ہڈی جس گھر میں بھی ہوگی، انشاء اللہ وہ جنات اور جادو سے گھر محفوظ رہے گا۔ اگر کسی گھر میں جنات یا جادو ہے تو صرف سات یوم اس ہڈی کووہاں پر رکھیں۔ سات یوم میں جنات کا صفایا ہوجاتا ہے۔ اثرات ختم ہو جاتے ہیں ۔
باقی اس عمل کا اگر کوئی چلہ کرنا چاہئے تو اس کا طریقہ بھی درج ذیل ہے۔اگر کوئی وقت کی قلت کے باعث قارئین میں سے چلہ نہیں کر سکتے تو وہ میرے محبوب استاد جناب محترم المقام ڈاکٹر خالد مقبول صاحب سے اجازت لے کر کر سکتے ہیں۔
طریقہ چلہ کا : ٭سورۃ کوثر777مرتبہ اول آخر11+11مرتبہ درود ابراہیمی بعد نماز عشاء 41یوم۔
٭ سورۃ القارعہ 313مرتبہ اول آخر 11+11مرتبہ درود ابراہیمی بعد نماز عشاء 41یوم تک۔
پرہیز کوئی نہیں۔ دونوں عمل وقت کی قلت کے باعث ایک ساتھ بھی شروع کر سکتے ہیں ۔
(جو احباب اس کا عمل کرنا چاہیں، وہ ادارے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ نیز استاذ محترم مولانا امان اللہ صاحب مد ظلہ العالی کے شاگردوں کے لئے اونٹ کی ہڈی کے عمل کا ایک خاص طریقہ ہے، وہ معلوم کرلیں۔ع)

السلام علیکم سر کیا آپ لوگ تعویذ/نقوش بھی سکھاتے ہیں کہ یہ کس طرح بنتی ہے جو کوئی اپنا نقش بنانا چاہے تو کیسے بنا لے
ReplyDelete