بخت کشائی کے لئے چند چٹکلے
بخت کشائی کے یہ چٹکلے اور بندش توڑنے کے اعمال استاد محترم جناب غلام سرور شباب صاحب کے ہیں۔
۱)… جس لڑکی کا نکاح یا شادی نہ ہوتی ہو یا بخت باندھا گیا ہو تو ذیل کے اسماء طلسمات کو زعفران سے سفید کاغذ پر کسی سعد وقت میں لکھ کر کسی مٹی کے کوزے میں ڈال کر پانی سے بھر دیں۔ تین ہفتہ تک لڑکی اس کوزے سے پانی پیتی رہے۔ خدا نے چاہا تو بخت کشادہ ہو گا۔ اور جلد شادی یا نکاح ہو گا۔
اسمائے طلسمات یہ ہیں: سو لمالج ملححی هملوخیم
۲)… اس طلسم کو کسی نئے کپڑے پر دھاگہ سے کڑھائی کر کے اپنے پاس رکھے۔ مقصد برائے طلسم یہ ہے۔

ہمطیطلا ہٰنا سلمسلا بطیسلہ ہہو
برحہ مہسہ کہلہۂ بلع عجائیب
برحہ مہسہ کہلہۂ بلع عجائیب
۳)… اگر کسی دوشیزہ کا بخت بستہ ہو تو ذیل کی عبارت کو کسی سعد وقت میں سیف کاغذ پر زعفران سے تحریر کر کے کسی کنویں میں یا دریا میں ڈال دیں۔ روزانہ ایسے گیارہ تعویز تیار کر کے آٹے میں گولیاں بنا کر ڈالیں۔ صرف گیارہ روز تک ایسا کریں۔ خدا نے چاہا تو بخت کشادہ ہو گا اور شادی یا نکاح ک پیغامات آئیں گے اور کسی صالح مرد سے ضرور شادی ہو گی۔ وہ عبارت یہ ہے۔
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ من یحی العظام وہی رمیم رب العرش العظیم۔ من کان لکم افتح بخت (نام لڑکی معہ والدہ تحریر کریں) و آور با زوجًا صالحا ابدًا
۴)…ہمہ قسم کی بندش نکاح ختم کرنے کے لئے سورئہ فتح لکھ کر غسل کرنے اور پینے کے لئے دیں۔
۵)…اگر کوئی عورت اپنے خاوند سے نفرت کرتی ہویا کسی نوجوان دوشیزہ کا نکاح نہ ہو رہا ہو اور شادی میں رکاوٹ ہو، سب کے لئے یہ عمل قوی الاثر ہے۔ سفید کاغذ پر تحریر کر کے اسے کندر کا بخور دیں اور لڑ کی اسے اپنے دائیںبازو پر باندھے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ مقصد پورا ہو گا، عمل یہ ہے:

۶)… بدھ کے دن نمازِ ظہر کے بعد مندرجہ ذیل عزیمت کسی کاغذ پر تحریر کر یں تاکہ لڑکی اِسے اپنے پاس رکھے ۔ بہت جلد مقصد پورا ہو گا۔
No comments:
Post a Comment