چہرہ بگڑ گیا ہو
علاج: اگر جادو سحریا آسیبی اثرات کی وجہ سے چہر بگڑ گیا ہو تو اس آیت کو اکیس (۲۱)مرتبہ پانی پر دم کرکے صبح وشام چہرے پر ملیں ۔ یا وہ کریم جو آپ چہرے پر لگاتی ہیں، اس پر اس آیت کو پڑھ کر دم کردیں ۔ اور صبح وشام یہ کریم چہرے پر لگائیں ۔
اور یہی آیت( ۲۱) مرتبہ پانی پر دم کرکے صبح وشام یہ پانی پئیں۔ اس عمل کو لگاتار( ۲۱)روز تک کریں ۔ انشاء اللہ چہرہ خوبصور ت ہوجائے گا۔ اور عجیب طرح کی کشش پیدا ہوگی۔ آیت شریف یہ ہے :
وَاِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ (شعرآئ:۱۳۰)

سحر الخمول
کمزوری، سستی اور کاہلی پیدا کرنے کا جادو
کمزوری، سستی اور کاہلی پیدا کرنے کا جادو
اس جادو سے جوڑوں کا درد ، کمزوری اورسستی و کاہلی پیدا کی جاتی ہے ۔
علاج: سحر الخمول کے مریض کو یہ نقش دیں کہ وہ عرقِ گلاب کی بڑی بوتل میں اِسے ڈال دے اور روزانہ صبح و شام اس سے دو، دو گھونٹ عرق پی لیا کرے۔ چالیس یوم تک مسلسل ایسا ہی کرے، نقش یہ ہے:
علاج: سحر الخمول کے مریض کو یہ نقش دیں کہ وہ عرقِ گلاب کی بڑی بوتل میں اِسے ڈال دے اور روزانہ صبح و شام اس سے دو، دو گھونٹ عرق پی لیا کرے۔ چالیس یوم تک مسلسل ایسا ہی کرے، نقش یہ ہے:
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
طَرَقَ سَمْعَکَ النَّصِیْحَۃَ
طَرَقَ سَمْعَکَ النَّصِیْحَۃَ
طَرَقَ سَمْعَکَ النَّصِیْحَۃَ
طَرَقَ سَمْعَکَ النَّصِیْحَۃَ
طَرَقَ سَمْعَکَ النَّصِیْحَۃَ
طَرَقَ سَمْعَکَ النَّصِیْحَۃَ
اور یہ نقش کسی مومی کاغذ پر زعفرانی روشنائی سے تحریر کر کے مسحور کو دیں کہ وہ کسی کھلے منہ والے برتن میں نقش کو رکھ کر اس میں ایک پائو شہد ڈال دے اور اس سے صبح و شام ایک ایک چمچ شہد کھا لیا کرے۔ایک ہفتہ بعد اس شہد میں ایسا ہی ایک اور نقش ڈال دیا جائے۔ اسی طرح ہر ہفتہ ایک نیا نقش ڈال دیا جائے اور چھ(۶) ہفتے مسلسل استعمال میں لایا جائے۔ اگر شہد کم ہو جائے تو حسبِ ضرورت اور شامل کر لیا جائے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ تمام سحری اثرات ختم ہو جائیں گے، نقش یہ ہے:
یَا حَیُّ قَبْلَ کُلِّ شَیْیٍٔ یَا حَیُّ بَعْدَ کُلِّ شَیْیٍٔ
مسحور کے لئے ضروری ہے کہ وہ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِ لا تعداد ورد کرتارہے۔ خاص طور پر رات کو سوتے وقت اور صبح بیدارہو تے ہی اور نمازِ فجر کے بعد ایک تسبیح یہ کلمہ پڑھے: لآَ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہ لَا شَرِیْکَ لَہ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْیٍٔ قَدِیْرٌ۔
(یہ عمل استاذ محترم جناب غلام سرور شباب صاحب کا ہے۔ع)
(یہ عمل استاذ محترم جناب غلام سرور شباب صاحب کا ہے۔ع)
سحر الھواتف
غیبی آوازوں کے ذریعہ پریشان کرنے کا جادو
غیبی آوازوں کے ذریعہ پریشان کرنے کا جادو
اس جادو کے ذریعہ غیبی طور پر جادو کے عمل سے مسحور کی طرف ارواح بھیجی جاتی ہیں جو عامل کے مقصد کے مطابق مطلوبہ شخص پر اثرات پیدا کرتی ہیں۔ جادو کرنے والے ھواتف سے ہر طرح کے مقاصد پورے کرواتے ہیں۔
علاج: سحر الھواتف کے مسحور کے لئے ضروری ہے کہ وہ روزانہ رات کو سوتے وقت یہ دُعا پڑھا کرے:
علاج: سحر الھواتف کے مسحور کے لئے ضروری ہے کہ وہ روزانہ رات کو سوتے وقت یہ دُعا پڑھا کرے:
بِسْمِ اللہِ وَضَعْتُ جَنْبِیْ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَاَخْسِیْٔ
شَیْطَانِیْ وَ فُکَّ رِھَانِیْ وَاجْعَلْنِیْ فِیْ النَّدیٰ الأعْلٰی
شَیْطَانِیْ وَ فُکَّ رِھَانِیْ وَاجْعَلْنِیْ فِیْ النَّدیٰ الأعْلٰی
اس کے بعد سورہ فلق اورسورہ والناس پڑھے اور اسے اپنا معمول بنا لے۔(یہ عمل استاذ محترم جناب غلام سرور شباب صاحب کا ہے۔ع)
(جادو کی ان اقسام کے علاوہ بھی بہت سی اقسام ہیں۔ افسوس کہ اس موضوع پر ماہر عاملین کی بہت زیادہ کمی ہے۔ کاش ایسے عامل بکثرت ہوں جو اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی طرح جادو کی مختلف اقسام کے علاج کے ماہر ہوں۔اور سب سے بڑھ کر سمجھ بھی رکھتے ہوں۔ع)

No comments:
Post a Comment