ہر قسم کے سحر جادو اور ٹونے ٹوٹکے کی حاضرات کے لئے بہترین عمل ہے۔ کلمات عمل کا ایک نقش لکھ کر اس پرمریض اور اس کی والدہ کا نام لکھیں ۔ اس نقش کو مریض کے سر پر رکھیں اور مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر کلمات عمل کو پڑھنا شروع کر دیں ۔ دور انِ عمل گو گل کا بخور جلائیں ۔ سحر مریض کے سر چڑھ کر بولے گا۔ اس کی باتوں پر یقین نہ کریں ۔ کلمات عمل پڑھتے رہیں ۔ جب مریض پر سکون ہو جائے تو اسے پانی دم کر کے پلائیں ۔ اسی طرح پانچ روز تک حاضری کریں ۔ مریض شفایاب ہو گا۔
عمل ہذا کی مخفی نور انی قوتوں کو عمل میں لانے کے لیے پہلے اس کا چالیس روز تک چلہ کرنا ضروری ہےمخصوص تعداد میںجلالی جمالی پرہیز کے ساتھ عمل کرنا ہوتا ہے۔ کسی عامل کامل یا بزرگ کامل کی زیرِ نگرانی عمل کریں۔ یاد رہے کہ نورانی اعمال میں کامیابی کا دارو مدار گناہوں سے بچنا ، استاد کی کامل توجہ اور عمل یا اس کی شرائط میں غلطی نہ کرنے میں ہے۔
یہ عمل ایک خاص رازِ سینہ ہے۔ تفصیل کے لئے رابطہ کر یں۔
نور انی کلمات عمل یہ ہیں :
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ﴿الحشر: ٢٢﴾

اگر کوئی یہ عمل جانتا ھے تو فون نمبر لکھیں
ReplyDeleteاگر کوئی یہ عمل جانتا ھے تو فون نمبر لکھیں
ReplyDeleteاجازت کس سے لینی ہے۔۔۔۔۔؟
ReplyDeleteاجازت کس سے لینی ہے۔۔۔۔۔؟
ReplyDelete