اگر جگہ کا علم ہو تو یہ عمل کریں
جادو گڑا ہونے کا پتہ نہ چلتا ہو تو یہ عمل کام میں لایا جائے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ پتہ چل جائے گا ۔ یہ عمل حضرت شیخ امام حمد بن علی بونی رحمۃ اللہ علیہ کا ہے اور ان کے مجربات میں سے ہے ۔
سرخ رنگ کے ریشمی کپڑے پر یہ حروف لکھے اور لکھتے وقت لوبان اور کندر کو جلا کر دھونی دیتا رہے ۔ نقش کے چاروں طرف یہ آیت مع اعراب (زیر زبرپیش)کے لکھے۔ لکھنے کے بعد اس کپڑے کو بالکل سفید مرغ کی گردن میں باندھ دے اور جس مکان میں دفینہ یا جادو کا گمان ہو تو اس مقام (جگہ )پر مرغ کو چھوڑ دے۔ جہاں جادو گڑا ہوا ہوگا، وہاں پہنچ کر وہ مرغ تین دفعہ آواز دے گا اور پنجوں سے کر یدے گا۔ اور یہ دعا پڑھتا رہے ، اور جو کچھ مال یا جادوہو کھو دکر نکال لے ۔ دعا پڑھنے کی یہ ہے:
اَللّٰھُمَّ اِنّیْ اَسْئَلُکَ یَا شَاکِرُ یَا شَکُوْرُ یَا شَہِیْدُ یَا شَدِیْدُ بِمَا اَوْدَ عْتَہٗ حَرْفُ الِشّیْنِ مِنَ الْاَسْرَارِ الْمَخْزُوْنَۃِ وَالْا نْوَارِ الْمَکْنُوْنَۃِ اَنْ تُسَخِّرَلِیْ مَلَائِکَتِکَ الْکِرَامِ خُدَّامِ ھٰذَا الحَرْفِ اِنَکَ عَلٰی کُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ۔

اگر جگہ کا علم نہ ہو تو یہ عمل کریں
اگر جگہ کا علم نہ ہو اور یہ پتہ لگانا بھی ضروری ہو کہ جادو کہاں دفن ہے تو یہ عمل کریں۔ انشاء اللہ پتہ لگ جائے گا۔
سونےسے پہلے دو رکعت نفل پڑھیں۔ سلام کے بعد گیارہ بار درود ابراھیمی کے ساتھ آٹھ سو بارہ مرتبہ ’’يَا خَبِيْرُ‘‘ پڑھیں۔ پھر دعا کریں اور گیارہ بار درود شریف پڑھیں۔ پھر بات کئے بغیر سونے کے لئے مسنون طریقے پر لیٹ جائیں۔ کمرے میں کوئی تصویر، بت ، ٹی وی گانا بجانا نہ ہو۔ جب تک نیند نہ آئے ’’يَا خَبِيْرُ اَخْبِرْنِيْ‘‘ پڑھتے رہیں۔ تین سے سات دن میں معلوم ہو جائے گا۔

No comments:
Post a Comment