اس عمل کا عامل بننے کے لئے روزانہ مخصوص تعداد میں سورۂ یٰسین کو پڑھا کر یں۔ اول آخر درود شریف ابراھیمی اکتالیسبار پڑھیں ۔ عمل کو جیٹھے سوموار سے شروع کریں ۔ عمل روزانہ بعد نماز عشاء شروع کریں ۔ اکتالیس روز کے چلہ کرنے سے آپ اس کے عامل ہو جائیں گے ۔ دوران عمل مکمل جلالی جمالی پرہیز کریں اور روزہ سے رہیں۔ روزانہ اپنے قریب لوبان کا نجور جلائیں ۔
اگر کسی سحر زدہ مریض پر کئے گئے جادو کی اشیاء کو منگوانا ہو تو ایک ٹوکرا الٹار رکھ کر اس پر سرخ رنگ کا کپڑا ڈال دیں۔ مریض کو غسل وضو کر اکر اس کے اوپر بٹھا دیں اور خود مریض کے سامنے قبلہ رخ ہو کر بیٹھ کر سورہ ٔ یٰسین پڑھنا شروع کر یں ۔ اپنے دائیں ہاتھ لوبان کی خوشبو بھی جلاتے رہیں۔ اکیس مرتبہ پڑھنے سے جادو کی اشیاء ٹوکر ے کے نیچے آجائیں گی۔ اگر دکان یا مکان کے بارے میں کرنا ہو تو اس دکا ن یا مکان میں اسی طرح ٹوکرا الٹا کر یہ عمل کریں تو دکان یا مکان پر کئے گئے جادو کا سامان حاضر ہو جائے گا۔ ان اشیاء پر درود ابراہیمی اکیس بار پڑھ کر دم کر کے ان کو چلتے پانی میں بہا دیں ۔ عامل جب بھی یہ عمل پڑھے تو وہ لکڑکی چار بازئوں والی چو کی پربیٹھ کر عمل کرے ۔ ورنہ عمل کا رگر نہ ہوگا۔
اس کے چلہ کرنے میں بیٹھک کا خاص انتظام کرنا ہوتا ہے۔ لکڑی والی چار بازؤں والی چوکی پر بیٹھ کر عمل کریں۔ اور اگر ممکن ہو تو ایسے کمرے میں عمل کریںجو آبادی سے دور ہو اور دورانِ چلہ کوئی اندر نہ آئے۔
اس عمل کو کسی بزرگ کی اجازت سے شروع کریں جن کی روحانیت بلند ہو۔پھر کسی استاذ کامل کی نگرانی میں شروع کریں۔ ایسے اعمال کرنا آسان نہیں۔ صرف علم کی خاطر لکھ دئے ۔ اگر کرنا ہو تو استخارہ کر لیاجائے۔ پڑھائی کا وقت آٹھ سے دس گھنٹہ روزانہ ہے۔

No comments:
Post a Comment