اس قسم میں دو فریقین کے درمیان جدائی کروائی جاتی ہے۔ عموماً یہ عمل شوہر اور بیوی کے درمیان جدائی کے لئے کیا جاتا ہے۔
۱) یہ عمل اپنی مثال آپ ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ کسی کھانے پینے والی چیز پر دم کیا جائے۔ یا کسی عطر پر دم کر کے لباس کو معطر کریں۔ یا تحریر کر کے فریقین میں سے کوئی ایک اپنے پاس رکھے۔یا تحریر کر کے شربت میں گھول کرپلایا جائے۔ عمل کو بہتر(۷۲) مرتبہ پڑھا جائے۔ لکھنے کی صورت میں صرف ایک مرتبہ لکھیں۔ پڑھتے اور لکھتے وقت لوبان اور جاوی کا بخورروشن کریں، عمل یہ ہے:

۲) ایک سفید کاغذ پر زعفران و عرق گلاب سے یہ نقش تحریر کریں اور اِس کے نیچے یہ آیت بھی تحریر کریں۔
آیت مبارکہ سات مرتبہ تحریر کریں اور پھر میاں بیوی کو روزانہ پلایا جائے۔ سات روز تک مسلسل پلائیں۔ ان شاء اللہ سحر التفریق کا اثر ختم ہوجائے گا۔
۳) سحر التفریق کے متاثرہ افراد کے لیے ضروری ہے کہ و ہ مسلسل چالیس روز تک روزانہ نمازِ فجر کے بعد یہ کلمہ کم از کم ایک تسبیح پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ سحر کا اثر ختم ہو جائے گا۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَا شَرِیْکَ لَہ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوْ عَلٰی کُلِّ شَیْ ٍٔ قَدِیْرٌ
اور نمازِ مغرب کے بعد ایک تسبیح چالیس روز تک یہ پڑھیں۔
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
اور سونے سے قبل روزانہ ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں۔
No comments:
Post a Comment